حکومت کوفریقین میں صلح کروانے کا خیال کیوں نہ آیا؟

حکومت کوفریقین میں صلح کروانے کا خیال کیوں نہ آیا؟

  



مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی آئی سی واقعہ سراسر پی ٹی آئی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے تقریبا بیس بائیس دنوں سے وکلاء اور ڈاکٹروں کے مابین یہ لڑائی جھگڑا چل رہا تھا اس وقت حکومت کو ان دونوں فریقین کے مابین صلح صفائی کروانے کا خیال کیوں نہ آیا کیا حکومت کسی بڑے حادثے کا انتظار کررہی تھی حکومت کیلئے یہ واقعہ اسے غفلت سے جگانے کیلئے کافی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

طلال چودھری

مزید : صفحہ اول


loading...