معروف براڈ کاسٹر یاور مہدی گلستان جوہر منتقل ہوگئے

  معروف براڈ کاسٹر یاور مہدی گلستان جوہر منتقل ہوگئے

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف براڈ کاسٹر سابق سیکریٹری ;200;رٹس کونسل کراچی یاور مہدی 55سال کے بعد اپنے پرانے گھر سادات کالونی، ڈرگ روڈ سے گلستان جوہر ;6747;85، بلاک 15 میں منتقل ہوگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ یاور مہدی ان دنوں زیرعلاج ہیں ، معروف سماجی ورکر سید عبدالباسط نے ان کے حلقہ احباب اور قارئین سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر