پی ایس پی گروپ کے دو افسران کی گریڈ19 میں ترقی

      پی ایس پی گروپ کے دو افسران کی گریڈ19 میں ترقی

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینٹرل پولیس ;200;فس کراچی میں ایک سادہ سی تقریب کے دوران ;200;ئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے سندھ پولیس پی ایس پی گروپ کے دو افسران امجد شیخ اور جنیدشیخ کوگریڈ18 سے گریڈ19 میں ترقی کے رینک لگائے جبکہ ایس ایس پی گھوٹکی فرخ لنجارکی گریڈ19 میں کنفرمیشن کرتے ہوئے تینوں افسران کو مبارکباد دی اور اپنی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ تقریب میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز،ڈی ;200;ئی جی ہیڈکوارٹرز،ڈی ;200;ئی جی ٹی اینڈ ٹی اوراے ;200;ئی جی اسٹیبلشمنٹ سندھ بھی موجود تھے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...