سعید آباد بس ٹرمینل کے قریب سے لاش برآمد

    سعید آباد بس ٹرمینل کے قریب سے لاش برآمد

  



کراچی(کرائم رپورٹر) سعید آباد کے علاقے یوسف گوٹھ بس ٹرمینل کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ۔ اطلاع ملنے پر متوفی کی لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 40 سالہ محمد عمیر بلوچ ولد اللہ داد کے نام سے ہوئی ۔ متوفی بلوچستان کے علاقے پنجگور کا رہائشی اور حرکت قلب بند ہونے کے باعث موت واقع ہوئی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...