صدر پارکنگ پلازہ میں بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ جاری

    صدر پارکنگ پلازہ میں بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ جاری

  



کراچی(این این آئی)سابق ناظم کراچی مصطفی کمال کے دور میں بنائے گئے کراچی پارکنگ پلازہ میں کروڑوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ تین سال بعد جاری کر دی گئی، کراچی پارکنگ پلازہ 231 فیصد اضافی لاگت سے بنایا گیا، ٹھیکیدار کو منصوبہ مکمل کیے بغیر ادائیگیاں کی گئیں ۔ 2006 سے پارکنگ پلازہ غیر فعال ہے، قومی خزانے کو لاگت، ریونیو اور دیگر مد میں کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...