مسیحی سر کا ر ی ملا زمین کو ایڈانس تنخوا ہو ں کی ادا ئیگی کا حکم

  مسیحی سر کا ر ی ملا زمین کو ایڈانس تنخوا ہو ں کی ادا ئیگی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے 25دسمبر کرسمس کے مو قع پر مسیحی سر کا ر ی ملا زمین اور پینشنرز کو تنخوا ہ اور پینشن ایڈوانس ادا کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ محکمہ خزا نہ کی جا نب سے جا ر ی نو ٹیفیکیشن کے مطا بق مسیحی برادر ی سے تعلق رکھنے والے تما م مستقل ،کنٹی جینٹ اور کنٹریکٹ ملا زمین اور پینشنرز کو ما ہ دسمبر کی تنخوا ہ وپینشن یکم جنوری 2020کے بجا ئے 16دسمبر کو ادا کردی جا ئیگی ۔