آدم جی لاءف انشورنس کی پہلی اسمارٹ برانچ کا افتتاح

آدم جی لاءف انشورنس کی پہلی اسمارٹ برانچ کا افتتاح

  



کراچی (اکنامک رپورٹر) ;200;دم جی لاءف انشورنس نے ایمپوریم ما ل لاہور میں اپنی پہلی اسمارٹ برانچ کا افتتاح کردیا ہے ۔ اب صارفین بلارکاوٹ پالیسی معلومات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں اور ایک ہی چھت کے نیچے صارفین کو تمام سہولیات میسر ;200;سکیں گی ۔ نئی اسمارٹ برانچ کا افتتاح گذشتہ روز لاہور میں کیا گ یا ۔ اس موقع پر چیئرمین نشاط گروپ میاں محمد منشاء ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ;200;دم جی لاءف انشورنس جلال میگھانی اور دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...