شیخوپورہ،ریگل سٹی میں 3 مرلہ پلاٹوں کی بکنگ کا آغاز ہو گیا

شیخوپورہ،ریگل سٹی میں 3 مرلہ پلاٹوں کی بکنگ کا آغاز ہو گیا

  



شیخو پورہ ( پ ر)شیخو پورہ کے سب بڑے اور ایل ڈی اے سے منظور شدہ رہائشی پراجیکٹ ریگل سٹی میں کم آمدنی رکھنے والے افراد کیلئے 3 مرلہ پلاٹوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ افتتاحی تقریب میں بحریہ ٹاءون کے ڈیلرز نے مہمان خصوصی سی ای اور ر یگل سٹی شیخ محمد اکبرکا پرتپاک اسقبال کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ محمد اکبر کا کہنا تھا کہ شیخو پورہ کی عوام کیلئے ر یگل سٹی میں 3 مرلہ پلاٹوں کی بکنگ کا آغاز کردیا ہے تاکہ کم آمدنی والے افراد بھی ریگل سٹی کے پر آسائش طرز رہائش سے لطف اندوز ہوسکیں ۔

مزید : کامرس


loading...