نومبر کے دوران شیڈول بنکوں کے کھاتوں میں 3فیصد اضافہ

    نومبر کے دوران شیڈول بنکوں کے کھاتوں میں 3فیصد اضافہ

  



نومبر کے دوران2;46;87 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالہ سے جاری اعدادوشمارکے مطابق نومبر 2019ء کے اختتام پر شیڈول بنکوں کے مجموعی کھاتوں کا حجم 14 کروڑِِِِِِِِِِِِ31 لاکھ 16ہزار666 ملین روپے روپے ریکارڈ کیا گیاہے جو اکتوبر 2019ء کے مقابلے میں 2;46;78 فیصد زیادہ ہے ۔ اکتوبر2019ء کے اختتام پرشیڈول بنکوں کے مجموعی کھاتوں کاحجم 13کروڑ91 لاکھ 2ہزار112 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا ۔ گزشتہ سال نومبر کے اختتام پر شیڈول بنکوں کے مجموعی کھاتوں کاحجم 13کروڑ79ہزار179 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا ۔

مزید : کامرس


loading...