آرمی چیف جنرل باجوہ کا پاکستان ایئر و ناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ 

  آرمی چیف جنرل باجوہ کا پاکستان ایئر و ناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ 

  



راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ایئر و ناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کرتے ہوئے پاکستان ایئر و ناٹیکل کمپلیکس اور پی اے ایف کی جانب سے عالمی معیار برقرار رکھنے کو سراہا۔جمعرات کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹویٹ میں بتایاکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایئروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف کو جاری پراجیکٹس پربریفینگ دی گئی۔ آرمی چیف نے پاکستان ایئروناٹیکل کمپلیکس کی جانب سے عالمی معیار کو برقرار رکھنے کو سراہا۔

جنرل باجوہ 

مزید : صفحہ اول


loading...