چیئر مین سینٹ سے پرویز خٹک ملاقات،پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال

چیئر مین سینٹ سے پرویز خٹک ملاقات،پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال

  



اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں الیکشن کمیشن ممبران اور دیگر پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں الیکشن کمیشن ممبران اور دیگر پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تبادلہ خیال

مزید : صفحہ اول