دعا منگی کیس میں پولیس نے چند افراد کو حراست میں لے لیا

دعا منگی کیس میں پولیس نے چند افراد کو حراست میں لے لیا
دعا منگی کیس میں پولیس نے چند افراد کو حراست میں لے لیا

  



کراچی(ویب ڈیسک) دعا منگی کا اغوا کیس میں پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

دعا منگی کا اغوا اور رہائی کیس میں پولیس اور تفتیشی اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں میں چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ زیرحراست افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چھاپہ مار کارروائیاں محمود آباد اور گلستان جوہر میں کی گئی چھاپے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مارے گئے علاقوں کی نشاندہی فیروزآباد سے چھینے جانے والی گاڑی اور دعا کو اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیجزسے کی گئی۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...