صبح صبح خوفناک حادثہ ،13 افراد جان کی بازی ہار گئے

صبح صبح خوفناک حادثہ ،13 افراد جان کی بازی ہار گئے
صبح صبح خوفناک حادثہ ،13 افراد جان کی بازی ہار گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قلعہ سیف اللہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسافرکوچ اورپٹرول سے بھری پک اپ کے درمیان حادثے میں 13 مسافرجاں بحق ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں ڈیرہ غازی خان سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ اور پٹرول سے بھری پک اپ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے باعث مسافرجھلس کرجاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ لاشوں کی شناخت ڈی این اے سے کی جائیگی۔

مزید :

قومی -