موجیں لگ گئیں ،موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا، اس مرتبہ دس چھٹیاں نہیں بلکہ ۔۔خوشخبری

موجیں لگ گئیں ،موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا، اس مرتبہ دس چھٹیاں ...
موجیں لگ گئیں ،موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا، اس مرتبہ دس چھٹیاں نہیں بلکہ ۔۔خوشخبری

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، اس مرتبہ شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کیا گیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 دسمبر سے 5 جنوری تک پنجاب میں تمام نجی و سرکاری سکول بند رہیں گے ۔

مزید : قومی


loading...