”وزیر اعلیٰ پنجاب جواب گول کرگئے “

”وزیر اعلیٰ پنجاب جواب گول کرگئے “
”وزیر اعلیٰ پنجاب جواب گول کرگئے “

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری حوالے سے سوال پر جواب گول کرگئے ۔

نجی نیوز چینل جی این این کے ساتھ گفتگو میں جب وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے یہ سوال کیاگیا کہ پی آئی سی حملے میں وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی عدم گرفتاری کے متعلق آپ کیا کہتے ہیں تو وزیر اعلیٰ عثمان بزدار جواب دینے کی بجائے بات کوگول کرگئے ۔ انہوں نے حسان نیازی کا نام لینے سے بھی گریز کیا اور کہا کہ اس معاملے پر تحقیقات کے بعد ہی کچھ کہا جاسکتا ہے ۔

مزید :

قومی -