بیو ی کو منانے سسرال گئے شخص نے سسر اور سالی کی جان لے لی ،پھر کیاہوا؟ افسوسناک خبر آگئی 

بیو ی کو منانے سسرال گئے شخص نے سسر اور سالی کی جان لے لی ،پھر کیاہوا؟ ...
بیو ی کو منانے سسرال گئے شخص نے سسر اور سالی کی جان لے لی ،پھر کیاہوا؟ افسوسناک خبر آگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ویب ڈیسک) سوات کے علاقے مینگورہ میں ناراض بیوی کو منانے کے لیے سسرال جانے والے شوہر کی فائرنگ سے سسر اور سالی جاں بحق ہو گئے۔جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ناراض بیوی کو منانے کے لیے سسرال جانے والے شوہر نے تکرار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اس کا سسر اور سالی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ڈی ایس پی پیر سید کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی اور لاشیں ہسپتال منتقل کر کے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔