مہنگائی کی شرح کم کئے بغیر بیروزگاری ختم نہیں ہو سکتی،ملک عثمان

مہنگائی کی شرح کم کئے بغیر بیروزگاری ختم نہیں ہو سکتی،ملک عثمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس و سابق چیئرمین پاسپیڈا ملک عثمان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح پر  قابو پائے بغیر غربت اور بے روزگاری کے  اعشاریوں میں کمی ناممکن ہے۔  مہنگائی کے بے ہنگم حالات پر  قابو پاکر ہی ملک میں معاشی ترقی اور مضبوط معیشت کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے۔ کاروباری سرگرمیوں پر ٹیکسوں میں کمی اور  ڈیوٹیز کے بھاری  بوجھ سے نجات ہی ملک میں معاشی خوشحالی کا  سویرا طلوع کرے گی۔ 

ا