شہبازشریف،حمزہ شہبازآج  نیب کی عدالت میں پیش ہونگے 

Dec 13, 2021


لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازآج بروز (پیر) کو صبح8:30بجے نیب کی عدالت وفاقی کالونی جوہر ٹان میں پیش ہوں گے۔تمام پارٹی عہدیداران و کارکنان کو اظہار یکجہتی کے لیے سابق فیڈرل لاجز نزد کمیونٹی سنٹر وفاقی کالونی پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔
شہباز، حمزہ

مزیدخبریں