نشتر ہسپتال، ڈینگی سے متاثرہ مریض کی تعدادصرف ایک رہ گئی

نشتر ہسپتال، ڈینگی سے متاثرہ مریض کی تعدادصرف ایک رہ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار)ڈینگی کے مریضوں میں کمی کا سلسلہ جاری،نشتر ہسپتال کے آئی سولیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 01 رہ گئی تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

میں مبتلا ملتان کا رہائشی 01 مریض زیر علاج ہے،(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
اس حوالے سے فوکل پرسن نشتر ہسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد نے بتایا کہ ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں بستروں کی تعداد 70 جبکہ آئی سی یو میں بستروں کی تعداد 04 ہے، جہاں اس وقت ڈینگی میں مبتلا صرف 01 مریض زیر علاج ہے
ڈینگی