ملاوٹ مافیا سے نمٹنے کیلئے کارروائیاں تیز کرنے کافیصلہ

ملاوٹ مافیا سے نمٹنے کیلئے کارروائیاں تیز کرنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نیوز رپورٹر،سٹی رپورٹر)مظفرگڑھ ڈائریکٹوریٹ  ساؤتھ پنجاب فوڈاتھارٹی کاجائزہ اجلاس مظفرگڑھ ڈائریکٹوریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ پنجاب محمدسیف نے کی۔ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ پنجاب محمدسیف نے فوڈاتھارٹی کے تمام شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ڈائریکٹر آپریشنزمحمدسیف کا مزید کہنا تھا کہ تمام(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)
 فوڈ بزنسز کو لائسنس اور ٹرینگ کے دائرہ کار میں لانے کے احکامات جاری کئیے۔ملاوٹ مافیا کو جڑ سے اکھاڑنے کی ہدایات جاری کی۔فوڈبزنسز ورکرز کا وولنٹیئرلی میڈیکل سرٹیفیکیٹ بنانے کی ہداہات بھی جاری کیئں۔محکمہ کے لیگل کیسز کو جلدازجلد نمٹانے کی ہدایت کردی گئی اجلاس میں تمام7اضلاع کے ڈپٹی ڈائریکٹرز حاضر ہوئے۔
فیصلہ