انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں دن کے آغاز پر بڑی کمی ہو گئی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ، آج صبح ہی ڈالر 21 پیسے سستا ہو گیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق 21 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 177 روپے 52 پیسے کا ہو گیا ہے ۔