انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہو ...
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہو گیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونےکے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح 177.89 روپے پر بند ہو گیاہے۔

مزید :

بزنس -