وزیر اعظم کی الطاف حسین سے ملاقات کی خواہش

وزیر اعظم کی الطاف حسین سے ملاقات کی خواہش
وزیر اعظم کی الطاف حسین سے ملاقات کی خواہش

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وہ الطا ف حسین سے ملنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں الطاف حسین کو پیغام بھجوا دیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ الطا ف حسین کی طبعیت خراب ہے جس کی وجہ سے وہ لندن میں نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم بہترین اتحادی ہے ۔

مزید : قومی