سی آئی اے کے نامزد سربراہ جان برینن اسلام قبول کر چکے ہیں، جان گواندلو

سی آئی اے کے نامزد سربراہ جان برینن اسلام قبول کر چکے ہیں، جان گواندلو

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سی آئی اے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس کا سربراہ کسی مسلمان کو نامزد کر دیا گیا ہے ، یہ انکشاف ایف بی آئی کے سابق ایجنٹ جان گوندالو نے ایک ریڈیو انٹرویو میں کیا ہے اور بتایا ہے کہ سی آئی اے کے نامزد سربراہ جان برینن اسلام قبول کر چکے ہیں اور اس وقت وہ مسلمان ہیں، غیر ملکی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ایف بی آئی ایجنٹ نے بتایا ہے کہ جان برینن نے1996 ءسے1999 ءتک ریاض میں تعیناتی کے دوران اسلام قبول کیا ہے۔

مزید : صفحہ اول