دل تو دل ہے، دل کا کیا کیجئے۔ ۔ ۔

دل تو دل ہے، دل کا کیا کیجئے۔ ۔ ۔
دل تو دل ہے، دل کا کیا کیجئے۔ ۔ ۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورو رپورٹ) ویلنٹائن ڈے کے موقع پر قدرتی طور پر دل کی شکل کی تصاویر شائع کی گئی ہیں جو بے حد مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔ باور کیا جا رہا ہے اس سال اس موقع پر ایسی تصاویر ریکارڈ تعداد میں فروخت ہونگی جبکہ برطانیہ سمیت یورپ میں اس دن کو منانے کے لیے پھولوں کو ذخیرہ کر لیا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -