لوساکا:ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیا ں کر رہے ہیں‘فریقی ملک زیمبیا میں بس اور ٹرک کے تصادم میں 53 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے فورا بعد بس میں آگ لگ گئی جو ہلاکتوں کا باعث بنی۔ پولیس ترجمان الز بتھ کنجیلا نے کہاکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے اور حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقا ت شروع کر دی گئی زیمبیا کے صدر مائیکل ساٹا نے حادثے پر عوام سے افسوس کا اظہار کیا اور مرنے والوں کے لئے دعا کی

لوساکا:ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیا ں کر رہے ہیں‘فریقی ملک زیمبیا میں بس ...
لوساکا:ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیا ں کر رہے ہیں‘فریقی ملک زیمبیا میں بس اور ٹرک کے تصادم میں 53 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے فورا بعد بس میں آگ لگ گئی جو ہلاکتوں کا باعث بنی۔ پولیس ترجمان الز بتھ کنجیلا نے کہاکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے اور حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقا ت شروع کر دی گئی زیمبیا کے صدر مائیکل ساٹا نے حادثے پر عوام سے افسوس کا اظہار کیا اور مرنے والوں کے لئے دعا کی

  


لوساکا : ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیا ں کر رہے ہیںفریقی ملک زیمبیا میں بس اور ٹرک کے تصادم میں 53 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے فورا بعد بس میں آگ لگ گئی جو ہلاکتوں کا باعث بنی۔ پولیس ترجمان الز بتھ کنجیلا نے کہاکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے اور حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقا ت شروع کر دی گئی زیمبیا کے صدر مائیکل ساٹا نے حادثے پر عوام سے افسوس کا اظہار کیا اور مرنے والوں کے لئے دعا کی

مزید : تصویر گیلری