ہارر فلم’’ ٹرین ریک‘‘ 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ہارر فلم’’ ٹرین ریک‘‘ 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

 نیویارک (این این آئی)فلم میں مزاح کا عنصر بھی شامل کیا گیا ہے ، شائقین کی دلچسپی کیلئے فلم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر دل رک جاتا ہے ، دھڑکن تیز ہو جاتی ہے مگر جب یہی فلمیں مزاح کے انداز میں پیش کی جائیں تو ہنسی بھی رکنے کا نام نہیں لیتی ۔ ایسی ہی ایک فلم ’’ ٹرین ریک‘‘ جسے دیکھنے کے لیے آپ کو انتظار تو 17 جولائی تک کرنا پڑے گا مگر اس کا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے ۔

مزید : کلچر