فواد خان اور ارجن کپور ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

فواد خان اور ارجن کپور ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

 ممبئی(آئی این پی) اداکار فواد خان اور ارجن کپور کرن جوہر کی آنے والی فلم میں ایک ساتھ ہیروز کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کے ڈائریکٹر شاکون یاترا ہوں گے۔ فلم میں عالیہ بھٹ کا مرکزی کردار ادا کرنے کا امکان ہے تاہم ابھی ہیروئن بارے حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

مزید : کلچر