پنجاب یونیورسٹی: سکالرز کو مقالہ جات کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی: سکالرز کو مقالہ جات کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے منیٰ احسان دختر وشمن احسان کوپولیٹیکل سائنس کے مضمون میں ان کے’’جنوبی پنجاب میں طاقت کی سیاست کے تغیرات‘‘ کے موضوع پر،نوشین یوسف دخترمحمد یوسف کوباٹنی کے مضمون میں ان کے’’پاکستان کی کچھ گیسٹر یرائڈ(Gasteroid) پھپھوندیوں کی درجہ بندی ، تنوع اور نسلی ارتقاء‘‘کے موضوع پر اورعائشہ امتیاز دخترامتیاز احمد کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں ان کے’’شدید بہرے پن کا جینیاتی مطالعہ‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔