پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 15 واں سالانہ کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 15 واں سالانہ کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 15 واں سالانہ کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کل جتوئی اور مظفر گڑھ میں منعقد ہوا۔ ٹیسٹ میں 152سکولوں نے حصہ لیا ۔ یہ ٹیسٹ آج جام پور اور روجھان میں منعقد ہو گا جس میں 82سکولز حصہ لیں گے۔ اس ٹیسٹ کے انعقاد کا مقصد پارٹنر سکولوں کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ لینا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4