روٹی کا وزن چیک کرنے والے اہلکار حیلے بہانوں سے ہمیں تنگ کرتے ہیں، واحد کاشمیری

روٹی کا وزن چیک کرنے والے اہلکار حیلے بہانوں سے ہمیں تنگ کرتے ہیں، واحد ...

 لاہور (پ ر) ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین واحد کاشمیری نے کہا ہے کہ روٹی کا وزن چیک کرنے والے اہلکار حیلے بہانوں سے ہمیں تنگ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایسے عناصر عوام کے اندر انتظامیہ کے خلاف نفرت کے جذبات کو ہوا دے رہے ہیں ہمارا ڈی سی او سے مطالبہ ہے کہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے ورنہ سٹرکوں پر احتجاج کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1