حضرت محمد یوسف المعروف بابا مجنوں سائیں سرکار کا دو روزہ سالانہ عرس

حضرت محمد یوسف المعروف بابا مجنوں سائیں سرکار کا دو روزہ سالانہ عرس

لاہور(پ ر) حضرت محمد یوسف المعروف بابا مجنوں سائیں سرکار کا دو روزہ سالانہ عرس مبارک قبرستان میانی صاحب میں نزد دربار غازی علم دین شہید ہو گا۔ 14فروری بروز ہفتہ بعد نماز مغرب دربار کے گدی نشین ملک عاشق علی قادری ، ملک لیاقت علی قادری ، عمران یوسف اور ملک اکرم قادری معزز شخصیات کے ہمراہ دربار شریف پر چادر چڑھا کر عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4