اینٹی نارکوٹکس کے تعاون سے ڈرگ ہیلتھ کنونشن ،شہریوں کی بھرپور شرکت

اینٹی نارکوٹکس کے تعاون سے ڈرگ ہیلتھ کنونشن ،شہریوں کی بھرپور شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (پ ر)ڈرگ ہیلتھ کنونشن اینٹی نار کو ٹکس کے تعاون سے منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں نے شر کت کی پروگرام کے مہمان خصوصی محمد عارف بٹ پاکستان بزنس کونسل (کو یت) تھے جنہوں نے خصوصی طور پر پروگرام میں شرکت کی کنوشن میں منشیات کی تباہ کاریوں کے بارے میں گلوبل ری ہیب سنٹر کے ماہرین نے معزز شر کا کو بتایا کہ منشیات کیسے ہمارے معاشرے کو تباہ کر رہی ہے خصوصا نوجان نسل اس دلدل میں پھنس کر اپنی زندگیوں کو تباہ و بر باد کر رہے ہیں کنونشن میں گلوبل NGOکی سر گر میوں کے بارے میں معزز شر کا ء کو بریف کیا گیا اور آنے والی سر گر میوں کا ایجنڈا پیش کیا گیا گلوبل NGOو رہیب سینٹر بشاتر الخیر مختلف علاقوں میں ایڈکشن کی معلومات تدابیر اور علاج کیلئے فری کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے