سانحہ پشاور کا زخمی طالب علم احمد نواز برمنگھم پہنچ گیا، ملالہ یوسفزئی نے استقبال کیا

سانحہ پشاور کا زخمی طالب علم احمد نواز برمنگھم پہنچ گیا، ملالہ یوسفزئی نے ...

برمنگھم (آئی این پی) سانحہ پشاور کا زخمی طالب علم احمد نواز برمنگھم پہنچ گیا، ملالہ یوسفزئی اور اس کے والد شوکت یوسفزئی نے ان کا استقبال کیا۔ جمعرات کو سانحہ پشاور کا زخمی طالب علم احمد نواز علاج کیلئے برمنگھم پہنچ گیا۔ برمنگھم ایئرپورٹ پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ان کے والد شوکت یوسفزئی نے احمد نواز کا استقبال کیا، وہاں پر احمد نواز کے والد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلٹ کا مقابلہ قلم سے کریں گے۔

مزید : صفحہ اول