پشتونخو اء ملی عوامی پارٹی نے سینٹ کیلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

پشتونخو اء ملی عوامی پارٹی نے سینٹ کیلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان ...

کوئٹہ ( این این آئی ) پشتونخوا ء ملی عوامی پارٹی نے بلوچستان میں سینٹ کی نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق سینٹ کی جنرل نشست کے لیے محمد عثمان خان اور سردار محمد اعظم خان، ٹیکنوکریٹ کی نشست کے لیے ڈاکٹر عبدالمناف ترین، خواتین کی نشست کے لیے گل بشرہ شیرانی اور اقلیتی نشست کے لیے مسز روشن خورشید بروچہ پارٹی کے امیدوار ہونگے۔

مزید : علاقائی