پٹھان کالونی ،2افغانیوں کو حراست میں لے لیا گیا

پٹھان کالونی ،2افغانیوں کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور(کر ائم سیل )ساندہ کے علاقے پٹھان کالونی میں مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران دو افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا، زیر حراست افغان باشندے پاسپورٹ سمیت کوئی بھی شناختی دستاویز پیش نہ کرسکے، تفتیش کے بعد دونوں باشندوں کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : علاقائی