گجرات: بوگس ٹیلی فون کالیں کرنے والا جعلی سیشن جج گرفتار کر لیا

گجرات: بوگس ٹیلی فون کالیں کرنے والا جعلی سیشن جج گرفتار کر لیا

گجرات (بیورورپورٹ) ڈی پی او دفتر گجرات میں بوگس ٹیلی فون کالیں کرنے والا جعلی سیشن جج گرفتار کر لیا گیا معلوم ہوا ہے کہ عدنان احمد سکنہ پرسوال خود کو سیشن جج ظاہر کر کے ڈی پی او دفتر میں بوگس کالیں کرتا تھا اور انچار ج سی آئی اے انسپکٹر امجد محمود کو بھی ٹیلی فون پر جعلی سیشن ظاہر کر کے ٹیلی فون پر کالیں کیں امجد محمود نے شبہ ظاہر ہونے پر فون کا ڈیٹا حاصل کر کے ملزم کو ٹریس کیا اور گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید : علاقائی