محنت کش خاتون کی تھانہ میں غیر قانونی حراست ، بد اخلاقی کا نشانہ بنایا گیا ، بہن کا الزام

محنت کش خاتون کی تھانہ میں غیر قانونی حراست ، بد اخلاقی کا نشانہ بنایا گیا ، ...
محنت کش خاتون کی تھانہ میں غیر قانونی حراست ، بد اخلاقی کا نشانہ بنایا گیا ، بہن کا الزام

  


لا ہور(کرا ئم سیل ) بھا ٹی گیٹ پولیس نے طلا ق یا فتہ محنت کش 3بچوں کی ما ں کو گھر کی د ہلیز سے اٹھاکرغیر قانو نی حرا ست میں ر کھا ہواہے ۔متا ثر ہ خاتو ن کی بہن نے الزا م عا ئد کیا ہے کے ایس ایچ او بھا ٹی گیٹ مظہر اقبا ل نے زبر د ستی ایک نجی ٹا ر چر سیل میں ر کھاہوا ہے جہا ں اسے مبینہ طو ر پربد اخلا قی کا نشا نہ بنا یا جا ر ہا ہے جبکہ اس سے ملا قات بھی نہیں کروا ئی جا ر ہی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شا لیما ر کی ر ہا ئشی نصر ت بی بی نے نما ئندہ’’پاکستان‘‘ کو بتا یا کہ اسکی 35سا لہ بہن مقد س کی 3سا ل قبل طلا ق ہو ئی تھی اور اپنا شا د ی کا زیو ر فرو خت کر کے شفقت نا می شخص کے سا تھ لو ہے کا کا رو با ر کر تی تھی، کا رو با ر میں نقصا ن پر اس نے شفقت سے اپنے پیسوں تقاضہ کیا جس پر شفقت نے پو لیس کے سا تھ مل کر اس کی بہن کو گھر کی د ہلیز سے اٹھا لیا۔ نصرت بی بی نے تھا نہ شا لیما ر اور با غبان پو ر ہ میں مقد س کی گمشدگی کی ر پو رٹ بھی در ج کروا ئی ہے۔نصرت بی بی نے بتا یا کہ گزشتہ را ت اس کی بہن کے نمبر سے فون آیا اور مقد س نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ ایس ایچ او بھا ٹی گیٹ مظہر اقبا ل نس سمیت د یگر ااہلکا ر اسکے سا تھ بد اخلا قی کر ر ہے ہیں جس پر نصر ت بی بی اپنی وا لد ہ کے سا تھ تھا نہ بھا ٹی گیٹ گئی لیکن محر ر سمیت د یگر پو لیس اہلکا رو ں نے انہیں تھا نہ سے د ھکے دے کر نکا ل د یا اور کہا کہ اسکی بہن تھا نہ میں نہیں ہے ۔ نصرت بی بی نے اعلی ٰ حکا م سے اپیل کی ہے کہ اسکی بہن مقد س کو پو لیس سے با زیا ب کروا یا جا ئے اور انصا ف د لوا یا جا ئے ۔اس حوالے سے ایس ایچ او بھا ٹی گیٹ مظہر اقبا ل نے بتا یا کہ بد اخلا قی وا لی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں ہے اور نہ مقد س کو ٹا ر چر سیل میں ر کھا گیا ہے، مقد س کا جرا ئم پیشہ ا فرا د کے سا تھ تعلق ہے اور وہ شالیما ر میں 22لا کھ رو پے کی ڈ کیتی میں ملو ث ہے ۔

مزید : علاقائی