پولیس نے گدھے کی کھال اتارتے 3 افراد گرفتار

پولیس نے گدھے کی کھال اتارتے 3 افراد گرفتار
پولیس نے گدھے کی کھال اتارتے 3 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

الہ آباد (ویب ڈیسک) الہ آباد میں گدھے کی کھال اتارتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الہ آباد وارڈ نمبر 1 میں 3 افراد ناصر، شہزاد اور خورشید احمد مرے ہوئے گدھے کی کھال اتاررہے تھے کہ پولیس نے تینوں کو حراست میں لے کر جیل بھیج دیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -