حملہ آوروں نے اپنے زیر استعمال گاڑی کو آگ لگا دی

حملہ آوروں نے اپنے زیر استعمال گاڑی کو آگ لگا دی
حملہ آوروں نے اپنے زیر استعمال گاڑی کو آگ لگا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) حیات آباد میں امام بارگاہ اور مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں نے اپنے زیر استعمال گاڑی کو علامہ اقبال یونیورسٹی کے قریب آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آور جس گاڑی میں آئے اسے علامہ اقبال یونیورسٹی کے قریب کھڑا کر کے آگ لگا دی جبکہ وہاں سے پیدل ہی جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوئے جہاں انہوں نے سیکیورٹی پر معمور 2 افراد کو ہلاک کرنے کے بعد اندر موجود نمازیوں پر ہلہ بول دیا تاہم ایک خودکش حملہ آور کی جیکٹ نہ پھٹنے کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچ گئیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -