حیات آباد دھماکہ، اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

حیات آباد دھماکہ، اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا
حیات آباد دھماکہ، اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں امام بارگاہ اور مسجد میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ریڈزون سمیت حساس عمارتوں پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے اور وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا نظام بھی سخت کر دیا گیا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں