سانحہ پشار میں شہید ہونے والوں میں س 19کی شناخت ہو گئی :سیکریٹری صحت

سانحہ پشار میں شہید ہونے والوں میں س 19کی شناخت ہو گئی :سیکریٹری صحت
سانحہ پشار میں شہید ہونے والوں میں س 19کی شناخت ہو گئی :سیکریٹری صحت

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختون خواہ کے سیکریٹری صحت نے کہاہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 19لاشیں لائی گئی ہیں جن میں سے 13کی شناخت کی جاچکی ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میڈیکل کمپلیکس میں 19لاشیں اور 45زخمیوں کو لایا گیا ہے ، شہید ہونے والوں میں سے 13کی شناخت کی جاچکی ہے جبکہ متعدد زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر کے روانہ کر دیا گیاہے ۔انہوں نے کہا کہ شدید زخمیوں کے آپریشن جاری ہیں اور جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہونے پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید : پشاور /اہم خبریں