حیات آباد امام بارگاہ حملے کے ایک خود کش حملہ آور کی شناخت کرلی گئی

حیات آباد امام بارگاہ حملے کے ایک خود کش حملہ آور کی شناخت کرلی گئی
حیات آباد امام بارگاہ حملے کے ایک خود کش حملہ آور کی شناخت کرلی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)حیات آباد امام بارگاہ حملے کے ایک حملہ آور کی شناخت کرلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حملہ آور کی عمر 22 سال تھی اور اس کا تعلق خیبر ایجنسی سے تھا۔خود کش حملہ آور کی شناخت اس کی انگلیوں سے کی گئی اور وزیر اعلی نے واقعے کے فورا بعد خود کش حملہ آور کی شناخت کا حکم دیا تھا۔باقی حملہ آوروں کی شناخت کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔

ممبئی حملہ کیس ، ذکی الرحمان لکھوی مزید ایک ماہ کے لیے نظر بند

مزید :

قومی -