حیات آبادامام بارگاہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ،ماسٹر مائنڈ کا پتا چل گیا

حیات آبادامام بارگاہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ،ماسٹر مائنڈ کا پتا چل گیا
حیات آبادامام بارگاہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ،ماسٹر مائنڈ کا پتا چل گیا

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) حیات آباد امام بارگاہ حملے کی تحقیقات پر سکیورٹی اداروں کی جانب سے پیش رفت ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کاکہنا تھاکہ حیات آباد حملے کی پلاننگ افغانستان میں کی گئی اور اس کا ماسٹر مائنڈ عمر خراسانی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پشاور حملے میں خیبر اور مہمند ایجنسی کے دہشتگردوں کو استعمال کیا گیااور ان میں سے ایک دہشتگرد کی شناخت ہو گئی ہے۔

وفاق اور صوبے میں تضاد اچھی بات نہیں ،وزیراعظم کی نمائندگی کیلئے پشاور آیا ہوں :عبدالقادر بلوچ

مزید : قومی /اہم خبریں