کاغذی لیموں کے پودے لگانے کا بہترین وقت فروری تا مارچ

کاغذی لیموں کے پودے لگانے کا بہترین وقت فروری تا مارچ

فیصل آباد (بیورورپورٹ)کاغذی لیموں کے پودے لگانے کا بہترین وقت فروری تا مارچ ہے۔ساہیوال ، ملتان،گجرات ، سرگودھا، گوجرانوالہ ، رحیم یار خان کے علاقے کاغذی لیموں کی کاشت کیلئے خصوصی اہمیت کے حامل ہیں جبکہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں بھی لیموں کامیابی سے کاشت کیاجا رہا ہے۔ جہاں درجہ حرارت 40سے 47 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر چلا جائے وہاں لیموں کی کاشت کامیابی سے نہیں ہو سکتی۔ ریتلی، کلراٹھی زمین اس کی کاشت کیلئے مناسب نہیں۔

مزید : کامرس /رائے

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...