تلسی کی کاشت فوری شروع کرنیکی ہدایت
فیصل آباد (بیورورپورٹ)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو تلسی کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے ،وسط فروری سے مارچ تک تلسی کی کاشت کا وقت انتہائی موزوں ہوتاہے تاہم کاشت اپریل کے آخر تک بھی مکمل کی جا سکتی ہے۔
کاشت کیلئے میرا زمین کا انتخاب کریں اور شرح بیج 3کلوگرام فی ایکڑ رکھی جائے۔