شارجہ کی رہائشی عمارت کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی،2 بچوں سمیت5افراد جاں بحق

شارجہ کی رہائشی عمارت کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی،2 بچوں سمیت5افراد جاں بحق
شارجہ کی رہائشی عمارت کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی،2 بچوں سمیت5افراد جاں بحق

شارجہ (صباح نیوز)متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے ایک اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی سے 2 بچوں سمیت5 افراد جاں بحق ہوگئے

۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ البوطینہ کی ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع اپارٹمنٹ میں پیش آیا جب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں وہاں پر موجود 2 بچوں سمیت 5 افراد دم گھٹنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والے افراد اس اپارٹمنٹ کے رہائشی نہیں تھے جبکہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

مزید : عرب دنیا

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...