ٹوئٹر پر 33 ملین فالورز کا سنگ میل، شاہ رخ کا مداحوں کیلئے انوکھا تحفہ

ٹوئٹر پر 33 ملین فالورز کا سنگ میل، شاہ رخ کا مداحوں کیلئے انوکھا تحفہ
 ٹوئٹر پر 33 ملین فالورز کا سنگ میل، شاہ رخ کا مداحوں کیلئے انوکھا تحفہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(یو این پی) ٹوئٹر پر 33 ملین فالورز کا سنگ میل عبور ہونے پر شاہ رخ خان کا مداحوں کو انوکھا تحفہ، سوٹ بوٹ پہن کر سوئمنگ پول میں چھلانگ لگا دی، پانی کے اندر ڈائیلاگ بولنے کی بھی کوشش کی۔سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے فالوؤرز کی تعداد 33 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

مزید : کلچر /رائے