کریتی سینن لفٹ میں پھنس گئیں

کریتی سینن لفٹ میں پھنس گئیں
 کریتی سینن لفٹ میں پھنس گئیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن کو اْس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک گھنٹے تک لفٹ میں پھنسی رہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریتی سینن کو لفٹ خراب ہونے کی وجہ سے 1گھنٹے تک وہیں قید ہونا پڑا۔حادثہ اْس وقت رونما ہوا جب اْنہیں میٹنگ کے سلسلے میں جانا تھا لیکن وہاں لفٹ میں پھنس گئیں جس کے بعد انہیں اپنے مینیجر کو بلانا پڑا اور اسی ایک گھنٹے کے دوران کریتی اپنے ساتھ ہونے والے حادثے کو ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے لمحہ بہ لمحہ شیئر کرتی رہیں۔

مزید : کلچر /رائے