ایوشمان کھرانہ کی ’’بدھائی ہو‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل

ایوشمان کھرانہ کی ’’بدھائی ہو‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل
ایوشمان کھرانہ کی ’’بدھائی ہو‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ اور سنایا ملہوترا نے فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی ممبئی میں مکمل کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایوشمان کھرانہ نے اپنی نئی فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی ممبئی میں مکمل کر لی۔ فلم ساز آمیت شرما نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل ہونے اور دوسرے شیڈول کی عکسبندی دہلی میں 16 فروری کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید : کلچر /رائے